the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ترکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسلامک اسٹیٹ کے کنٹرول والے موصل کی طرف آگے بڑھنے میں زیادتیاں کی گئیں تو ترکی عراق کی جنگ میں مداخلت کر سکتا ہے۔ ترکی کے شمالی عراق کے اس قصبے کے ساتھ نسلی تعلقات



ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کل کہا کہ عراق میں ترکی کی فوجی موجودگی ہے اور اگر تل افر کی لڑائی میں پاپولر موبلازیشن یونٹ (شیعہ ملیشیا) شہریوں پر ظلم کرتی ہے تو ترکی لڑائی میں مداخلت کر سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.